پربت نیوز جی بی

ہمارے بارے میں

پربت نیوز جی بی کے بارے میں معلومات پربت نیوز کا قیام 2010 میں ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم کے طور پر عمل میں آیا، جس کا مقصد گلگت بلتستان کے مسائل، عوامی آواز اور علاقائی خبروں کو اجاگر کرنا تھا۔ اس ادارے کو اس لیے قائم کیا گیا کہ مقامی خبریں، ترقیاتی امور، ثقافت اور سماجی مسائل جو قومی میڈیا میں نظر انداز ہو جاتے تھے، انہیں مؤثر انداز میں پیش کیا جا سکے۔
وقت کے ساتھ ساتھ پربت نیوز نے مستند اور ذمہ دار صحافت کے ذریعے عوام کا اعتماد حاصل کیا۔ اس نے مقامی آبادی اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بیرونِ ملک افراد کے درمیان ایک مضبوط رابطہ قائم کیا اور یوں ایک معتبر علاقائی نیوز ادارے کے طور پر اپنی پہچان بنائی۔ فراہم parbatnewsgb.com Gilgit پربت نیوز جی بی گلگت بلتستان کے ہر ضلع، اہم شہر اور وادیوں کی تازہ ترین معلومات فراہم کرتا ہے۔

Our Projects

Explore Our Blog

Over team

صفدر علی ایڈووکیٹ

چیف ایڈیٹر ، پربت نیوزSafdar Ali, Advocate
چیف ایڈیٹر، پربت نیوز
نےجامعہ کراچی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ انہیں صحافت کے شعبے میں 20 سال سے زائد تجربہ حاصل ہے، جس میں ٹیلی وژن، اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا شامل ہیں۔ ان کی قیادت میں پربت نیوز ایک معتبر اور عوام دوست نیوز پلیٹ فارم کے طور پر جانا جاتا ہے۔

غلام رسول رانا

رابطہ کریں

“اگر کوئی بھی مسئلہ ہو تو برائے مہربانی پرابت نیوز سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔”